سیلاب سے مزید 26 افراد جاں بحق، اموات 1290 ہوگئیں
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں سیلاب سے 24 گھنٹوں میں 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق جاں بحق 26 افراد میں 12 بچے بھی شامل ہیں، اس طرح حالیہ بارشوں اور سیلاب…