منگل19؍ربیع الثانی 1444ھ15؍نومبر2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار…

تنظیم بیت السلام کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم

معروف سماجی تنظیم بیت السلام کی سیلاب متاثرین کے لیے خدمات قابل تعریف ہیں۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے بیت السلام کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس مشکل وقت میں بیت السلام جیسی تنظیمیں حکومت کے شانہ بشانہ اپنے سیلاب…

اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے ستمبر کے لیے لیکویڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این…

نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور 3 کروڑ سے زائد رقم لے کر فرار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور 3 کروڑ سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈز نجی بینک کی برانچ سے رقم لینے اندر گئے تب ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور رقم لے کر کیش وین…

سی ٹی ڈی کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ کی سربراہی میں اجلاس

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ سندھ کی تنظیم نو یا اصلاحات متعارف کرانے کے حوالے سے…

کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کل سے اورنج لائن (بی آر ٹی عبدالستار ایدھی) کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے سندھ حکومت کا پروجیکٹ ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روزانہ…

پاکستان میں سیلاب کے باعث تباہی تکلیف دہ ہے، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث تباہی تکلیف دہ ہے، ابھی تک امریکا نے 3 کروڑ ڈالرز عطیات اور امداد میں فراہم کیے۔یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام پاکستان میں سیلابی صورتحال پر امریکی امداد سے متعلق بریفنگ کی تقریب…

سیلاب سے متاثرہ 500 سے زائد اسکول جلد دوبارہ کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 500 سے زائد اسکولوں کو طلبا کیلئے دوبارہ کھولنے جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹس پرفارمنس ایویلیوایشن اینڈ ٹریکنگ سسٹم کا آغاز…

اسلام آباد: پولیس حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان علی عرف سامبا فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان علی عرف سامبا فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملزم فرحان عرف سامبا لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے مقدمات میں ملزم ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ بارہ کہو کے تفتیشی…

پاکستان ویمن ٹیم کی بنگلا دیش کیخلاف میچ سے قبل بھرپور تیاریاں

ساف ویمن کپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل بنگلہ دیش سے کھیلے گی۔پاکستان ویمن ٹیم کی میچ سے قبل بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ویمن فٹبالرز نے گراؤنڈ میں بھرپور مشقیں کیں، جم میں فٹنس پر بھی کام کیا۔پاکستان کو پہلے میچ میں بھارت نے…

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا مزید 380 روپے مہنگا…

سیاست کا فیصلہ عوام کریں گے، کورٹ روم میں یہ فیصلے نہیں ہوں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاست کا فیصلہ عوام کریں گے کورٹ روم میں یہ فیصلے نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عدالتوں کے فیصلے نہیں…

مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل اہم اعلان کروں گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل کے جلسے میں اگلے اہم مرحلے کا اعلان کروں گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل گوجرانوالہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے موجودہ دور کا آخری…