ملکۂ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائیگا
ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں سرکاری سطح پر یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکۂ برطانیہ کی وفات پر یومِ سوگ منانے کی منظوری دے دی۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کل (12…