ہفتہ9؍ربیع الثانی 1444ھ 5؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

قومی ٹیم نے ہار کر جینے کا مزہ کرکرا کر دیا ہے، پاکستانی مداح پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی

پاکستان کی ایشیا کپ 2022ء کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر کرکٹ کا شوق رکھنے والی پاکستانی لڑکی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔گزشتہ روز سری لنکا ایشیا کپ 2022ء میں پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ٹرافی لے اُڑا، مصائب سے گھرے سری لنکا کو جہاں…

شفقت محمود کو دل کی تکلیف، اسپتال میں داخل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کو دل کی تکلیف لاحق ہوئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما کے خاندانی ذرائع کے مطابق دل کی تکلیف کے باعث شفقت محمود کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع…

ایشیا کپ فائنل، فواد چوہدری کا نامکمل ٹوئٹ عظمیٰ بخاری نے پورا کردیا

ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری میں لفظی جنگ شروع ہو گئی۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں…

شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 ستمبر کو سماعت ہے، اب کل سماعت رکھ لیں۔شہباز گِل کے وکیل…

استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں، کامران اکمل کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل

شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ…

میرا موازنہ نواز شریف اور الطاف حسین سے نہ کرو: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا صحافیوں سے کہنا ہے کہ نواز شریف چور سے اور الطاف حسین دہشت گرد سے میرا موازنہ نہ کرو۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر…

عمران، اسد اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کے…

بچے ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ٹیڈی بیئرز اور سینڈوچ کیوں لائے؟

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سے شاہی خاندان کو دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں جبکہ لوگوں کی جانب سے ملکہ کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ملکہ برطانیہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والوں میں ننھے بچے بھی…

ڈی آئی خان: گیس لیکیج کا دھماکا، 3 خواتین جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گھر میں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 3 خواتین جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔واقعے میں ماں، بیٹی اور بہو جھلس کر جاں بحق ہو گئیں جبکہ بیٹا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے…

سانحہ بلدیہ فیکٹری: 10سال گزرگئے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دس سال گزرنے کے بعد بھی سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے 259شہداء کے لواحقین و اہل خانہ کوانصاف نہیں مل سکا،لواحقین اپنے حق اور معاوضے کے لیے آج بھی…

رمیز راجہ کی بھارتی صحافی سے گرما گرمی

سری لنکا سے ایشیا کپ کا فائنل ہارنے کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ اور بھارتی صحافی میں گرما گرمی ہو گئی۔رمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے اور کہا کہ آپ لوگ پاکستان کی…

پاکستان: مزید 105 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

ایشیاکپ، قومی ٹیم کے ہارنے پر عمران خان کا ردِ عمل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی ٹیم کے ہارنے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ ہوا، سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین…