مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی جاری، کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے وادی میں آج بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔قابض بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔ نوجوان کی شہادت کے بعد…