اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 85 سیٹوں والا مفرور کیسے آرمی چیف سلیکٹ کر سکتا ہے؟ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں،…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، وزیرِ خزانہ، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت پیٹرولیم اور دیگر وزراء…
اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مزید 75 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او نے…
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ…
ملک میں کورونا سے مزید ایک مریض انتقال کرگیا، 99 نئے کورونا کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 ہزار 161 ٹیسٹ کیے گئے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کورونا کے 99 نئے کیسز سامنے…
پاکستان اور ترکی جغرافیائی لحاظ سے دو الگ الگ ریاستیں ہیں لیکن دونوں ممالک قدیم تاریخی، مذہبی ثقافتی، تجارتی اور تہذیبی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے دوران ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس…
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لینڈ سلائنڈنگ ہٹا کر بلوچستان کی آخری شاہراہ کو بھی ٹریفک کے لیے بحال کرنے پر NHA کی ٹیم کو شاباشی دی گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سول و…
ایشیا کپ کے فائنل میں کیچز ڈراپ کرنے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شاداب خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ…
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کاسلسلہ آج ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی گرمی کی شدت میں بھی کمی آ جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ آج دوپہر…
ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو…
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022 میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ کی گئی ہے۔نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گراؤنڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود…
آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کے 6 ماہ بعد ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ سامنے آ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شین وارن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے خاندان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا۔ شین وارن کے خاندان کی جانب…
سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ہارورڈ کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ میں سینئر فیلو مقرر ہونے کا اعزاز ملا ہے۔رضا باقر نے بتایا کہ میرا کام قرضوں کے خود مختار بحرانوں کے حل کیلئے عالمی فریم ورک بہتر بنانا ہوگا۔سابق گورنر اسٹیٹ…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شہر کا موسم اب بھی خوشگوار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق میرپورخاص، ٹھٹھہ، مٹھی، عمرکوٹ، بدین اور تھرپارکر میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔گزشتہ روز ہونے…