جمعہ8؍ربیع الثانی 1444ھ 4؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

پی ٹی آئی نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے مرحلے وار استعفوں کی منظوری کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا۔اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ عدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے، تحریک انصاف کی جانب سے اپیل…

امریکا: اوریگن کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو

امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر…

بلوچستان: سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہ ہو سکی

بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہ ہو سکی۔قلعہ سیف اللّٰہ، قلعہ عبداللّٰہ، زیارت، دکی، مسلم باغ، خانوزئی، پشین، توبہ اچکزئی اور توبہ کاکڑی میں سیکڑوں بےگھر خاندان خیموں سے محروم ہیں۔سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ…

مسجد نبویؐ واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ کی توہین کے واقعے پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔مسجد نبویؐ واقعے کے بعد شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر پر درج مقدمات کے خلاف درخواستوں پر…

فلسطین: خواتین کا ریستوران خواتین کے لیے

فلسطینی ریستوران جہاں خواتین صرف خواتین کے لیے کھانا پکاتی ہیں یہاں کا عملہ بھی خواتین پر مشتمل ہے۔رائٹرز کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں شیف آمنہ الحیک ایک ایسے ریستوران کی مدد سے اپنا خواب پورا کررہی ہیں جہاں صرف خواتین گاہک آتی ہیں…

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک

2013 میں پاکستانی جیل میں ساتھی قیدیوں کے ہاتھوں جھگڑے کے بعد زخمی ہو کر ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی بھارت میں روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق سربجیت سنگھ کی بیوی سکھپریت کور دو پہیوں والی گاڑی پر سوار…

پاکستانی نژاد سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راؤنڈر کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔سکندر رضا زمبابوے کے پہلے کرکٹر…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا ہے کہ ہمیں تنگ نہ کیا جائے، لیکن شاید فیصلہ پولیس تک پہنچنے میں دیر لگ جاتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ…

آذربائیجان سے جھڑپیں، آرمینیا کے وزیرِ اعظم کا عالمی رہنماؤں کو فون

آرمینیا کے وزیرِ اعظم نے آذربائیجان کے ساتھ تازہ سرحدی جھڑپوں کے بعد عالمی رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا ہے اور عالمی برادری سے ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے فرانس کے…

آسٹریلیا: کینگرو نے اپنے ہی مالک کی جان کیوں لے لی؟

آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ شخص کو اسی کے پالے جنگلی کینگرو نے مار ڈالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جنگلی کینگرو نے کیا ہے جسے ہلاک ہونے والے شخص نے اپنے گھر میں پال لیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک…

اللّٰہ دعا اور احمد کو والد کیلئے بہترین صدقۂ جاریہ بنائے، بشریٰ اقبال

عامر لیاقت کی پہلی اور سابقہ اہلیہ، میزبان و اسلامک اسکالر سیدہ بشریٰ اقبال نے ایک بار پھر بچوں کے ساتھ عامر لیاقت کی تصویریں شیئر کر دی ہیں۔سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کی عامر لیاقت کے ہمراہ تصویریں…

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا اعلان ہونا باقی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے ، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی…

علی وزیر کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ایم این اے علی وزیر کی درخواستِ ضمانت پر کراچی کی انسدادِ  دہشتگردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ علی وزیر کے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں…