وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متاثرینِ سیلاب کے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل معاف کر دیے، متاثرین کے اگست کے بجلی کے بل ادا نہ کرنے والوں کے لیٹ سر چارج ختم کر دیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کے دورے پر…
چین کے صوبے زی جیانگ میں سمندری طوفان موئیفا کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زی جیانگ کےمختلف شہروں میں پروازیں منسوخ اور سیلاب کے الرٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔شنگھائی میں بھی کل تک کے لیے طوفانی ہواؤں اور تیز…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کی آنے والی کتاب کو دھماکا خیز قرار دے دیا۔ شنیرا اکرم نے مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وسیم اکرم کی کتاب کا ٹائٹل پیچ…
سندھ میں متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والے مخیر حضرات سے لوٹ مار کے واقعات عام ہیں، ایسے میں حیدر آباد پولیس نے امدادی سامان کی تقسیم کا منظم اور باعزت طریقہ متعارف کرایا ہے۔حیدر آباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں متاثرینِ…
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس آ رہے ہیں، عوام جس طرح ان کا استقبال کریں گے،عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا…
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری مسائل کے باعث باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورۂ بھارت سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں مچل اسٹارک، مچل مارش اور مارکوس اسٹوئنس شامل ہیں۔مچل اسٹارک گھٹنے اور مچل…
کراچی میں ڈینگی کی وبا کے کاری وار جاری ہیں، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے، نجی اور سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے پر مریضوں کو واپس بھیجا جانے لگا۔ڈینگی مریضوں کی بڑی تعداد گھروں پر زیرِ علاج ہے، شہر میں 24…
پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ متاثرینِ سیلاب کی مدد کرنے کے دیگر طریقے بھی ڈھونڈیں گے۔اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت نازک لمحہ ہے کیونکہ بہت…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی…