عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کے بیانات پر کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیانات پر کمیٹی بنا دی، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے متعلق…