جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے…

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے،…

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نمائش پر احتجاج کے سلسلے میں رہنماؤں کے خلاف سولجر بازار تھانے میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں رہنما علی زیدی، بلال…

سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں چیف ویپ مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں چیف ویپ مقرر کر دیا ۔نو منتخب چیف ویپ سلیم مانڈوی والا کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ وزیراعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹفکیشن کی کاپی چیئرمین سینیٹ…

ضلع خیبر میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایف سی اہلکار زخمی

ضلع خیبرمیں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پرفائرنگ کی…

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس آج بحال ہوگی

راولپنڈی اسلام آباد کےدرمیان میٹرو بس سروس 3 بجے بحال کر دی جائے گی۔انتظامیہ میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس دو روز قبل پی ٹی آئی لانگ مارچ کےباعث بند کی گئی تھی اور اسے آج بحال کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے آزادی…

وزیر اعظم کی ریڈ زون آمد، اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ریڈ زون کا دورہ کیا۔شہباز شریف نے امن و امان قائم رکھنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا…

سمیرا ملک ملتان جیل سے رہا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ترجمان برائےجنوبی پنجاب سمیرا ملک کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔انصاف لائرز فورم کےضلعی صدر کلیم اللّٰہ ہاشمی بھی ملتان جیل سے رہا ہوئے ہیں۔سمیرا ملک اور کلیم اللّٰہ ہاشمی کو 24 مئی کو 3 ایم پی او کے…

فائزر کا غریب ترین ممالک کو بغیر نفع کے ادویات فراہم کرنے کا اعلان

فائزر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کم آمدنی والے 45 ممالک میں اپنی تمام ادویات اور ویکسینز بغیر کسی منافع کے فروخت کرے گا۔ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ اجلاس میں امریکی دوا ساز کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ امریکا اور یورپ میں دستیاب…