حکومت پنجاب نے صوبے میں کھاد اور گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ان کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ مہنگی کھاد اور…
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام اور اپنے ذاتی مفاد اور فائدے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ مری میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہاکہ اس میں کوئی شک…
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عدم اعتماد کے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کردی جبکہ ساتھ میں ملک ریاض اور آصف زرداری کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا۔ ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
اسلام آباد کے ویمن پولیس اسٹیشن میں ایمان مزاری، اُن کے وکیل اور پولیس حکام کے درمیان بحث ہوئی ہے۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ایڈووکیٹ ویمن پولیس اسٹیشن پہنچیں، پولیس حکام نے ایمان مزاری کے ساتھ آئے وکیل کو باہر…
روس کی یوکرین پر چڑھائی کے بعد جہاں یوکرینی افواج نے ایک بڑے ملک کا مقابلہ کیا وہیں اس کے عوام بھی افواج کے شانہ بشانہ نظر آئے۔ ایسے میں ایک جامعہ کے پروفیسر فیڈر شندور ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے جنگی محاذ کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گفتگو کو بانی متحدہ سے مماثل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے کہا کہ…
دعا زہرا کی ساس اور جیٹھ نے مبینہ ہراسانی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے نور منیر اور شبیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے دعا زہرا کے سسرالیوں کو ہراساں نہ کرنے کی استدعا رد کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے…
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے ہوئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری قومی صحت ڈویژن عامر اشرف خواجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا، گریڈ 22 کے عامر اشرف خواجہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…
کراچی میں 25 مئی کو قیدیوں کی وین کو آگ لگانے والے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 مئی کو نمائش چورنگی پر دھرنے میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
کراچی میں ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی نے شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بینا کو عمر قید کی سزا سنائی۔اپنے فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ حالات اور واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ملزمہ کو سزائے…
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں ای سی پی نے تحریر کیا کہ عوامی اور سیاسی اجتماعات میں جانور نہ لائیں۔سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ اجتماعات میں جانور…
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وہ سیاسی کارکنان اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ اس سال حج کا غیر معمولی…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور…