وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالنے کا حساب دینا پڑے گا۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان بتائیں توشہ خانے کے قیمتی تحائف کس قانون کے تحت بیرون ملک فروخت کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ…
بھارت میں چین کی کمپنی شاؤمی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کر لیے گئے۔بھارتی حکام کے مطابق رائلٹی کی ادائیگی کی آڑ میں پیسے کی غیرقانونی بیرون ملک منتقلی پر یہ اقدام کیا گیا۔بھارت میں فروری میں شاؤمی کے خلاف تحقیقات شروع کی…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو پر گرفتار کیا گیا…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آج فرح خان کے ترجمان کا کردار احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک ایف آئی آر نے رونے پر مجبور کردیا مگر…
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرینی صدر زیلنسکی ولودومیر سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ترک نائب وزیر خارجہ بھی ابراہیم کالن کے ہمراہ تھے، گزشتہ روز ہونے والی اس ملاقات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لی ہیں۔پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاور شیئرنگ کے لیے اپنی تجاویز مرتب کرلیں، پیپلز پارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور…
بنگلادیش میں عیدالفطر کی آمد پر شہریوں کی اپنے آبائی علاقوں کی جانب لوٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔اس سلسلے میں دارالحکومت ڈھاکا کے ٹرین اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔ڈھاکا کے مرکزی ریلوے اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر ہزاروں…
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ابھی صرف ڈھائی ہفتے ہوئے ہیں، عمران خان صاحب چیخیں کیوں نکل رہی ہیں؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسجد نبویﷺ میں…
وزارت توانائی کی جانب سے ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق آج یکم مئی صبح 5 بجے سے ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر کر دی گئی ہے۔وزارت توانائی نے بھرپور کوشش سے 2500…
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ میرے لیٹر جاری کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری غیر آئینی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں ہونیوالی واردات سب نے دیکھی ہے، میرے ہوتے…