پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہے، حکومت کے پاس نواز شریف کی سزا ختم کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔بابر اعوان نے…
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے حکومت کے خلاف اقوامِ متحدہ کے مندوب کو خط لکھ دیا۔شیریں مزاری نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو بھی خصوصی مراسلہ ارسال کردیا۔اپنے خط میں شیریں مزاری نے لکھا کہ…
عید کے دوسرے روز شہریوں نے تفریح کے لیے مری کا رخ کیا تو اسلام آباد میں بھارہ کہو سے مری ٹول پلازہ تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیاں پرفضا مقام پر گزارنا چاہتے ہیں لیکن ٹریفک جام میں پھنس کر تفریح کا مزہ…
وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کے خطوط نہیں "ہمیں بچاؤ" کی اپیل اور دہائی ہے، امریکہ سازش کر رہا ہے اور اقوام متحدہ کو درخواست دے رہے ہیں، واہ کیا سازش ہے؟ اپنے بیان میں شیریں مزاری کے خط پر رد عمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے…
لاہور کے جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرکے اسپتال میں لگی آگ پر…
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا گورنر بہترین کام کر رہا تھا، اسے فارغ کر دیا گیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید…
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمارے خاندان میں اختلافات کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، جو ہمیں ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ نقصان اٹھائیں گے۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین…
اسپیکر پنجاب اسمبلی، ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ گھروں میں اختلافات معمول کا حصہ ہیں۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی، ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم پہلے بھی ایک تھے اور آج بھی…
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک نظر آ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے مری جانے والے راستوں پر ٹریفک جلد بحال کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور آر پی او راولپنڈی…
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔قلات میں وفود اور میڈیا سے گفتگو کےدوران جے یو…
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، اس موقع پر عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بلند کیے۔شیخ راشد شفیق کو سخت سیکیورٹی میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا۔اس…
موسم گرما میں آنے والی عید کی خوشیاں اس وقت ماند پڑ جاتی ہیں جب بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو روایتی ملبوسات کے ساتھ چٹخارے دار لذیذ پکوان گرمی کے سبب چھوڑنے پر جاتے ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے شدید گرمی میں روایتی (فینسی) لباس پہننا اور…
کراچی میں عید کی تعطیلات کے دوران بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات جاری ہیں۔سب لوگ عید منا رہے اور انجوائے کر رہے ہیں مگر او لیولز کے طلبہ و طالبات امتحانات دینے میں مصروف ہیں۔او لیولز کے طلبہ و طالبات کا عید کے دوسرے دن (آج) کیمسٹری…