عید کے تیسرے دن پانی کی قلت کے خلاف شہریوں نے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے کے باعث قومی شاہراہ بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دھرنے میں آباد گاروں، شہریوں،…
مسلم لیگ ن کی رہنما، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب فرح گوگی کو اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ بیرونِ ملک سازش کا رونا نہیں یہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے،…
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ غیرآئینی مطالبے کرنے والے گورنر کو ایک حوالدار اور 4 سپاہی گورنر ہاؤس سے باہر پھینکنے والے ہیں۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ غیرآئینی طور پر گورنر ہاؤس پر مسلط شخص سے گورنر ہاؤس…
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن میں دادو، سکھر، لاڑکانہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دن میں جیکب آباد، شکار پور، قمبر شہداد کوٹ، گھوٹکی میں بھی بارش متوقع ہے۔کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ سامراجی پلان بنایا گیا، 2 ووٹوں کی…
چلاس میں تتاپانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اور وین میں تصادم ہوگیا، جس نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کو چلاس جبکہ 6 کو گلگت منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔بشکریہ…
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے ملک کے لیے مشکلات پیدا کی ہیں، عمران خان نے آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات…
وزارتِ توانائی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2013ء سے 2018ء کے دوران بجلی کی ملکی پیداوار میں 11 ہزار 650 میگا واٹ کا اضافہ ہوا۔جاری کیے گئے بیان میں وزارتِ توانائی کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2018ء کے دوران تقریباً 3 ہزار میگا واٹ کلین انرجی شامل…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اپنی ناکامی چھپانے کے لیے بہانے تلاش کررہے ہیں، آج ان کے جعلی پروپیگنڈے کو بےنقاب کروں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ…
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت سے صوبۂ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دینے کی اپیل کر دی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر نوٹس…
سندھ میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، ٹھٹھہ کے بعد بدین میں بھی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کھوسکی میں تھرکول روڈ پر دھرنا دے دیا گیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ نہروں میں پانی کی فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا۔دوسری جانب عید کے تیسرے دن پانی…
اگر آپ زیادہ گوشت کھانے کے شوقین نہیں ہیں اور آپ وٹامن بی 12 کی کمی کا شکار ہیں تو آپ کو ایسی غذائیوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی ضرورت ہے جو وٹامن بی 12 کی کمی کو پورا کرسکیں۔وٹامن بی 12 کی کمی خون کی کمی سے لے کر یاداشت میں کمی اور…
سندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق سکھر اور گڈو بیراج کے کئی کینالوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس وقت تینوں بیراجوں کو پانی کی مجموعی طور 40…
صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روڈ چیکنگ مہم صوبے بھر میں 16 مئی سے 3 جون تک جاری رہے گی۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مہم کے دوران…