قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر…
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان میں اپنے سابق ہم منصب فواد چوہدری…
انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کر دیا۔دورانِ سماعت وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ انسدادِ منشیات عدالت کے روبرو پیش…
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ پارکنگ پلازہ کا معاہدہ طے ہوا، رقم مختص کی گئی، جب سڑکیں بلاک تھیں اور ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے تھے تو اداروں نے کیا…
کراچی سے لاہور جا کر نکاح کرنے والی دعا زہرا کے والد نے بیٹی کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔دعا زہرا کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایچ اوالفلاح اور تفتیشی افسر کودعا زہرا کو بازیاب…
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا۔پولیس نے قتل میں ملوث دونوں…
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی اٹھوا لیں۔شیخ رشید احمد لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے یا خلاف، عدلیہ اور معزز جج صاحبان کا احترام سب پر لازم ہے۔ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اگر کوئی اس آئینی ادارے کی بدنامی کا باعث بنے گا تو…
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق تحریک انصاف کی، سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے۔معاہدے کے مطابق عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4…
اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکاؤنٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔سابق…