پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مسجد نبویؐ کے واقعے پر درج مقدمے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔درخواست…
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، ان کو حق دلوا کر رہوں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے…
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2010ء میں پی ٹی آئی امریکا میں رجسٹرڈ ہوئی، ڈونیشن پالیسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا خط اسکروٹنی کمیٹی دستاویزات میں لگا ہے جس میں لکھا ہے کہ سینٹرل فنانس کمیٹی…
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی اپنی آئینی ذمہ داریوں اور حلف سے کیسے انکار کرسکتے ہیں۔ایک بیان میں اشتر اوصاف نے کہا کہ قائم مقام گورنر کی ذمہ داری سنبھالنا اسپیکر کی آئینی ذمہ داری…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا رولز درست کریں، رولز میں ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، آپ کسی کو اوپن نہیں چھوڑ سکتے جس کا کل غلط استعمال ہوجائے۔سابق حکومت کے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…
پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی سےچیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس چوہدری گلزار نے ملاقات کی، جس میں مونس الہٰی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی اور دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کیس میں محفوظ…
مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز کو پولیس کی…