اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی سنہ 2008 سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی رپورٹنگ کر رہی تھیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAL-JAZEERA،تصویر کا کیپشنشیریں علاقے میں اسرائیلی کارروائی کور کرنے بدھ کے روز وہاں پہنچی تھیںقطر…
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آج کل سیاست میں فوج کو موضوعِ بحث بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ فوج کا سیاست میں کردار ہونا چاہیے یا نہیں؟چوہدری شجاعت…
اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ویٹرنز ٹیم تیار ہوگئی۔صدر پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی اے) کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس آسٹریلیا میں کھیلاجائے گا۔صدر پی وی سی اے کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2 سے 15 ستمبر تک…
جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں ایک خاتون کے جنازے میں شریک لوگ اس وقت حیران و پریشان ہوگئے جب وہ دوبارہ زندہ ہوگئی اور تدفین کا عمل شروع ہونے کے دوران تابوت کو پیٹنا شروع کردیا۔ اس حوالے سے اطلاعات کے مطابق لمبیکیو (پیرو) کی 36 سالہ روزا…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مریم نواز صوابی میں پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبر پختونخوا میں کتنا کام ہوا۔مریم نواز کے صوابی میں جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مریم نواز اور ان کے نا اہل والد نے آج تک…
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث اکثر بڑے بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے، تاہم بھارت میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دو بہنوں کی شادی کی رسم جاری تھی کہ اچانک بجلی بند ہوگئی اور ان کے…
کراچی کے شہریوں کی بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اورنج لائن منصوبے کی بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں۔حکام کے مطابق 49 بسیں جہاز ’لی وان‘ کے ذریعے کراچی پورٹ کی برتھ 11 پر آگئی ہیں۔پورٹ حکام کے مطابق تمام بسیں کل تک جہاز سے بندرگاہ پر منتقل…
کروشیا میں جاری زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈویسوو ڈبلز ایونٹ میں ٹینس کورٹ میں اترے ہیں۔اعصام اور نیڈویسوو کی جوڑی نے…
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا…
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی اور معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق اجلاس میں ملکی اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کو…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر ان کے اور آصف زرداری کے موقف میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جارہا ہے۔خواجہ آصف نے…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اور سابق کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع ہونی چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء میر نے کہا کہ 2 سال بعد میدان میں آئی تو بڑا مشکل تھا مگر پریکٹس کے…
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بائیڈن میرا دوست ہے، کم از کم ایک فون کال کرکے مجھے شاباش تو دیتا، سازش میں ملوث ہوتے تو کوئی فائدہ تو حاصل ہوتا۔پریس کانفرنس کے دوران آصف علی…
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال پر اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے لیں گے، معاشی محاذ پر اس وقت ہنگامی صورتحال ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لندن میں فیصلے…