dknight magicbox ii bluetooth hookup cougar hookup in louisiana coyote hookup free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

مئی 2022

شیخ رشید کا بھتیجا عدالت میں پیش، PTI کارکنوں کے نعرے

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، اس موقع پر عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بلند کیے۔شیخ راشد شفیق کو سخت سیکیورٹی میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا۔اس…

گرمی کی عید کو ٹھنڈا کیسے بنایا جائے ؟

موسم گرما میں آنے والی عید کی خوشیاں اس وقت ماند پڑ جاتی ہیں جب بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو روایتی ملبوسات کے ساتھ چٹخارے دار لذیذ پکوان  گرمی کے سبب چھوڑنے پر جاتے ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے شدید گرمی میں روایتی (فینسی) لباس پہننا اور…

عید پر بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات

کراچی میں عید کی تعطیلات کے دوران بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات جاری ہیں۔سب لوگ عید منا رہے اور انجوائے کر رہے ہیں مگر او لیولز کے طلبہ و طالبات امتحانات دینے میں مصروف ہیں۔او لیولز کے طلبہ و طالبات کا عید کے دوسرے دن (آج) کیمسٹری…

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے پیانگ یانگ کے سنان ایئر پورٹ سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے جزیرہ نما کوریا، بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے شدید خطرہ…

کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتا دیا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 9 مئی تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان…

کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق بچہ گاڑی کے ساتھ سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، جس کی گزشتہ رات سے تلاش جاری تھی۔سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی…

نریندر مودی کی ڈنمارک میں شاہی عشائیے میں شرکت

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوئم کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز کوپن ہیگن کے امالینبرگ محل میں ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کی طرف سے…

شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے

بھارتی ریاست نئی دلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔ نئی دلی کے 48 سالہ رہائشی مہندرا کمار ایک رکشہ ڈرائیور ہیں، انہوں نے مسافروں کو گرمی کے اس موسم میں ٹھنڈک اور راحت پہنچانے کیلئے…

وزیراعظم شہباز شریف کا عید پر اعلیٰ شخصیات سے رابطہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون پر عید الفطر کی مبارک باد دی اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سروسز چیفس سے بھی ٹیلی فون پر…

روسی شیلنگ سے 21یوکرینی شہری ہلاک، 28زخمی

گزشتہ روز روس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں یوکرین کے ڈونیسک ریجن میں 21 شہری ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔یوکرینی گورنر پاولو کیریلینکو کے مطابق گزشتہ روز روسی شیلنگ سے ڈونیسک ریجن میں 21 شہری ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوئے تھے جبکہ آج…

کراچی: کار پر فائرنگ، حاملہ خاتون شدید زخمی

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے قریب ڈاکوؤں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہ کی حاملہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔واقعے کے وقت خاتون شوہر کے ہمراہ نیو کراچی جا رہی تھیں۔خاتون کے شوہر ابرار صدیقی نے بتایا ہے کہ وہ…

کوئی عورت اپنے شوہر کو بانٹ نہیں سکتی، بھارتی عدالت

الہٰ آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بیوی کی خود کشی سے قبل  شوہر کے خلاف درج کروائی گئی ایف آئی اور اس پر شوہر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی عورت اپنے شوہر کو کسی سے بانٹ نہیں سکتی ہے۔الہٰ آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس چترویدی نے…

شیخ رشید کے بھتیجے کا جسمانی ریمانڈ مکمل

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے گرفتار بھتیجے شیخ راشد شفیق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا۔شیخ راشد شفیق کو کچھ دیر بعد اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی اضافی نفری…

گورنر پنجاب کی عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے مشاورت

صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ایک بار پھر آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے طویل مشاورت کی۔مشاورتی اجلاس کے بعد پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ وفاقی دارالحکومت…

قُطب شمالی کی گہرائی میں دفن ایک بھید جہاں کبھی ہیروں کے متلاشی آتے تھے

کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا رازفِیبی سمِتھبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہStocktrek Images/Getty Images،تصویر کا کیپشنقُطَب شُمالی میں پایا جانے والا 'پنگولیئٹ کریٹر' جسے وہاں کے باشندے کرسٹل آئی کہتے ہیںجہاز…