جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

April 2022

مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے، سعید غنی کی تردید

مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً…

حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا: سلمان اکرم راجہ

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیرِ اعلیٰ کام کر رہے ہیں، حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بن جائیں گے۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ سے متعلق قانونی رائے…

ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا، ایس اینڈ جی اے ڈی

پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مطابق حکمنامہ موصول ہوا تو دیکھیں گے،…

لاہور میں انگریزوں کو قتل کرنے والے فوجی جن کی باقیات 157 سال بعد ملیں

پنجاب کے کنویں سے ملنے والی ’انسانی باقیات 1857 کے 246 باغی فوجیوں کی ہیں‘شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDEA / BIBLIOTECA AMBROSIANAانڈیا کے سائنسی محققین نے پنجاب کے اجنالہ قصبے کے ایک کنویں سے آٹھ برس…

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر…

مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا، عمران خان

مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ کے ایک روز بعد عمران خان کا مؤقف بالآخر سامنے آگیا۔سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا۔عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر…

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو…

شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے۔شہبازشریف نے مدینہ منورہ اور جدہ میں دو دن گزارے، جہاں انہوں نے دو مرتبہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے ریاض الجنتہ میں نوافل ادا…

حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا، روزہ داروں نے اندھیرے میں سحری اور نماز فجر ادا کی۔حیدرآباد کے لبرٹی، سٹی مارکیٹ، لیاقت کالونی، پریٹ آباد، پھلیلی، انصاری محلہ اور مرزا پاڑہ کے علاقوں میں بجلی نہیں ہے۔اس کے علاوہ…

حمزہ شہباز آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، شہر کی سیکیورٹی سخت

گورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، اس موقع پر گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔مال روڈ پر گورنر ہاؤس آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں، واٹر کینن بھی…

فرح گجر نے عمران کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ بخشوائے، احسن جمیل

فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔احسن جمیل گجر نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے سے اعتراف کر تو لیا پر بہانہ یہ بنایا کہ ہم دونوں غیر…

کابل، مسجد میں دھماکے سے شہید نمازیوں کی تعداد 66 ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی خلیفہ صاحب مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔مسجد کے پیش امام فاضل آغا کا کہنا ہے کہ دھماکا ممکنہ طور پر خودکش حملہ تھا، واقعے میں 78 نمازی زخمی ہوئے۔ دھماکے کے وقت اقوام…

صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBANDAR ALGALOUDترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعے کی شام جدہ میں…