جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

April 2022

مرد سیاستدانوں کی ایک اقلیت کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل

کچھ سیاستدانوں کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں کی ایک اقلیت کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے۔‘بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘…

مسجدِ نبوی میں ’پاکستانی وزرِا سے بدسلوکی‘، پانچ پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیقحمیرا کنولبی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنوزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف خاص طور پر نازیبا زبان…

ایچ آر سی پی کی انسانی حقوق کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انسانی حقوق کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں 2021 میں آزادی اظہار رائے کی حالت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔  ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکریٹری جنرل حارث خلیق نے اس حوالے سے اسلام آباد میں…

لاہور: اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ادارے کی انٹیلیجنس کے ساتھ مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد کرکے 2 ملزمان گرفتار کرلئے۔اینٹی نارکوٹکس…

مسجد نبوی میں نعرے بازی انتہائی مذموم فعل ہے،بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف کا مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مسجد نبوی میں نعرے بازی انتہائی مذموم فعل ہے، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔معاون خصوصی نے…

سندھ حکومت کی قانونی رائے طلبی پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا جواب

سندھ حکومت کی جانب سے مانگی گئی قانونی رائے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب دے دیا۔سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست قابل سماعت قرار دی ہے۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب میں کہا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن اس وقت…

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم

حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ  نے فیصلہ سنادیا۔لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے گیارہ…

افغانستان: کابل کی مسجد میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، بیس زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان وزار ت داخلہ کے مطابق  دھماکا کابل کی مسجد ہوا، جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران افغانستان میں متعدد جان…

جھوٹ، بہتان پر مبنی عمران ازم جیسے فتنے کو روکنا ہوگا، سینیٹر ساجد میر

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ جھوٹ اور بہتان پر مبنی عمران ازم جیسے فتنے کو روکنا ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ عمران خان نفرتوں کے بیج بو رہے ہیں، جس میں وہ خود بھی پھنسیں…

عدلیہ کے خلاف مہم: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے آر وائی کے بیورو چیف کو طلب کرلیا

اینکرپرسن ارشد شریف کو مبینہ ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف کو12 مئی کو طلب کرلیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ اے آر وائی بیورو چیف ‏سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے…

افغانستان میں ایئرپورٹس کا انتظام چلانے سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار

افغانستان میں ایئرپورٹس کا انتظام چلانے سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ طالبان کی جانب سے ایئرپورٹس کی تنصیبات کی حفاظت کے مطالبے پر مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔طالبان اہلکار کا کہنا ہے کہ قطر، ترکی کنسورشیم کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کا…

شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والوں کو معاف کردیا

وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگتی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والوں نے حقیقی مدینہ کی بے حرمتی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز افطار کے وقت مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والے پی ٹی آئی ورکروں کو نبی مکرم صل اللہ علیہ…

فرنچ اوپن میں روس، بیلاروس کو شرکت کی اجازت دی جائے گی

فرنچ اوپن میں روس اور بیلاروس کے ٹینس کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دے دی جائے گی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق یوکرین حملہ کے بعد دونوں ممالک کے ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن اوپن میں شرکت سے روک دیا تھا۔فرنچ اوپن 22مئی سے شروع ہوگا، فرانسیسی ٹینس…

مسجد نبوی واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان

مسجد نبویﷺ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان سامنے آگیا۔صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر میرا اور انیل مسرت کا نام لیا جارہا ہے، میں اور انیل مسرت دو روز…

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتار

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد…

عمران خان، شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگائی جائے، فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان اور شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی ترجمان نے کہا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی…