قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قذافی اسٹیڈیم میں انوکھا پلے کارڈ لیکر آنے والے نوجوان جوڑے پر تبصرہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ’اس سیزن میں لاہور قلندرز کی جو پرفارمنس چل…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جراحی کی شعبے میں روبوٹک سرجری انقلابی قدم ہے، روبوٹ کے ذریعے باریک اعضاء کی سرجری…
برطانوی کمپنی نے کلائیڈو اسکوپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا آئینہ خانہ تیار کرلیا۔اس سرنگ نما آئینہ خانہ میں چاروں اطراف خوبصورت ڈیزائن بنائے گئے ہیں اور اطراف میں آئینے لگائے گئے ہیں جو ڈیزائن کا عکس بناتے ہیں۔اگر اس سرنگ کو جادوئی…
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، فی یونٹ 2 روپے اضافے سے صارفین سے 290 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہا…
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر غلام نبی میمن نے ایک بار پھر کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اس عہدے سے تبادلہ کیے گئے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس، ڈی آئی جی ایڈمن احمد نواز چیمہ اور دیگر سینئر افسران نے ہفتے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے بند پارکس کو شہریوں کیلئے کھولا جارہا ہے، تین ماہ میں 17 پارکس کو بحال کیا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں، پہلے کراچی کا…
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کردی اور اس اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس…
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو نیا پاکستان کا سفیر قرار دے دیا۔شہریار آفریدی نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ورچوئلی شاہین آفریدی کو گلے لگانے کی ویڈیو شیئر کی۔ٹوئٹ میں انہوں…
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی ایک ہی ہوٹل میں رہتے ہوئے اپنی چھوٹی بیٹی سے ملنے کے لیے ترس گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کی سب سے چھوٹی بیٹی کمرے کی کھڑکی…
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کا اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتا ہے اور یہاں پیٹرولیم مصنوعات…
لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹرائل کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج ساجد علی نے اسی ریفرنس میں مسلم…
اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سب انسپیکٹر شہید ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بھارہ کہو فائرنگ کا واقعہ شیر خان اور آدم خان گروپ کے درمیان پیش آیا، شیرخان نے تھانے کے سامنے مخالف گروپ پر…