دُنیا کا سب سے بدبودار پھول جس کا تکنیکی نام ٹائٹن اروم ہے جبکہ اس پھول سے انسانی لاش جیسی بو آتی ہے جوکہ دہائی میں صرف ایک بار کھلتا ہے۔اس پھول کو گل نعش بھی کہا جاتا ہے جس کی بو کو انسانی لاز، لہسن، سڑی ہوئی مچھلی اور بدبودار پاؤں سے…
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی، گلستان جوہر میں سپریم کورٹ کے حکم پر گرائے گئے شادی ہال کی دوبارہ تعمیرات شروع کردی گئیں۔ کے ڈی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر بلاک 2 میں اسپتال کیلئے الاٹ زمین پر شادی ہال تعمیر…
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی میں وائس چانسلر کے امیدوار پروفیسر اطہر عطاء اب وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ہوگئے ہیں اور انہوں نے وفاقی وزارت تعلیم کی پیشکش 10 روز بعد قبول کر لی ہے۔اس حوالے سے انہوں نے ڈپٹی…
ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ شیخ رشید اورسیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر احمد وحیدی وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ ڈاکٹر…
سپریم کورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی بحالی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی سربراہی میں کمیشن جو بھی…
بچوں اور بڑوں میں بے حد مقبول کارٹون ’ٹام اینڈ جیری ‘ حقیقی زندگی میں بھی موجود ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹام اینڈ جیری کی طرح حقیقی زندگی میں کتے، بلی اور چوہے شرارتیں کرتے…
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں اب چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ہائڈرو پاور ڈیولپمنٹ سےمتعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کے دوران مونس الہیٰ سے کہا کہ ہمارا آپ کی فیملی پر…
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے۔شیری رحمان نے عمران خان کے سی این این کو دیے انٹرویو پر ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم نے انٹرویو میں کہا کہ 18ویں…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کا میگا اسٹار قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اُن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ لی گئی اپنی…
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل تماشا چل رہا ہے یہ جو بھی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقے سے کہہ دیں گھبرانا نہیں ہے۔ہائیڈرو پاور…
سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا اور ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کل ہی تمام درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔جسٹس اعجاز…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کی کامیابی پر مبارکباد…