جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر وفاق سے بات نہیں ہوسکتی، اسماعیل راہو

وزیر ماحولیات و جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بھی وفاق سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، سندھ، کے پی اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کو مسترد کر چکی ہیں۔اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

پی ایس ایل7: بابر اور رضوان مدّ مقابل آئیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والا…

اسلام آباد پولیس کا واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے، شہری واٹس ایپ سے 03342874287 پر فری میسیج کرسکیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ پر تمام میسیجز بغیر چارجز کے بھیجے جاسکیں گے اور…

پاکستان: مزید 49 کورونا مریض لقمۂ اجل بن گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 45 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 4…

فیصل واؤڈاکی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے پٹیشنر سے سوال کیا کہ کاغذات نامزدگی سےقبل شہریت چھوڑی تھی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

کراچی، 3 مبینہ ڈاکو پکڑے گئے، گارڈ کی خودکشی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں علاقہ مکینوں نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑلیا، ملزمان کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گارڈ…

لاہور، گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق 45 سالہ خاتون اور اسکی 20 سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے…

سرکاری کمپنیوں میں حکومتی کنٹرول کم کریں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں میں حکومتی کنٹرول کم کرنے کی فرمائش کردی۔رپورٹس کے مطابق فرمائش پوری کرنے کے لیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قانون سازی پر غور شروع کردیاہے۔گورنمنٹ…

وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعظم نے پاک ایران تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے پاک ایران تجارت اور علاقائی رابطے بڑھانے کے لیے…

کرناٹک میں حجاب کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

بھارتی ریاست کرناٹک کی عدالت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ سماعت میں طالبات کے وکیل کا دلائل میں کہنا تھا کہ امن وامان کا بہانہ بناکر کوئی بھی کالج انتظامیہ طالبات کو حجاب سے نہیں روک…

نوابشاہ، بھنڈ برادری کے 5 افراد کی نمازے جنازہ ادا، دھرنا ختم

نوابشاہ میں انتظامیہ سے بھنڈ برادری کے مذاکرات کامیاب ہونے پر جاں بحق 5 افراد کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی۔پولیس کی جانب سے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی پر قومی شاہراہ پر 3 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔پولیس نے عابد…

او آئی سی کا بھارت میں حجاب تنازع پر اظہارِ تشویش

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔او آئی سی نے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بیان میں کہنا ہے کہ اقوام…

صدارتی نظام پر بحث کے پیچھے کون ہے؟ رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر حملہ اس بات کو بےنقاب کرتا ہے کہ صدارتی طرزِ حکومت پر بحث کے پیچھے کون سا ہاتھ ہے۔رضا ربانی نے ایک بیان میں کہا کہ اٹھارہویں ترمیم اور پارلیمنٹ پر حملہ مطلق العنان، مرکزیت…

لاپتا صحافی مدثر نارو کا بیٹا سچل 4 سال کا ہوگیا

لاپتا صحافی مدثر نارو کا بیٹا سچل 4 سال کا ہوگیا جو اپنی سالگرہ کے دن دادی کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتا افراد کے کیسوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوال کیا کہ کیا ایسا…