وسعت اللہ خان کا کالم: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفروسعت اللہ خان تجزیہ کارایک گھنٹہ قبلپہلے انھوں نے پورے براعظم پر ڈاکہ ڈالا، پھر افریقہ سے غلام اغوا کیے، پھر ان کی محنت چرا کے تجوریاں بھریں، پھر اس دولت سے کشید ہونے…