قوانین کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ بات تشویشناک ہے کہ قوانین کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا ہے، ایسی پارٹی جس کی اپنی طاقت ہی سوشل میڈیا تھی اس نے ایسا کیا، اگر…