بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی میں حملے کے بعد وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام انٹیلی جنس و…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے مرحلے کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے رابطہ کرلیا۔ ننھے کرکٹ فین نے اسٹیڈیم میں داخلے کی…
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ٹیم پوری اسٹرینتھ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں آسٹریلیا کی ٹیم فل اسٹرینتھ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ابھی…
جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے لیاری سے منتخب ایم پی اے عبدالرشید نے سیوریج مسائل پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو ایکسی این کے ساتھ دفتر میں بند کرلیا۔سید عبدالرشید نے کہا کہ ایکسی این کہتا ہے ان کی کوئی نہیں سنتا، اب میں اور وہ ساتھ ہیں،…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فوری ادائیگیوں کے نظام ’راست‘ میں فرد سے فرد ادائیگی متعارف کروادی۔ اپنے موبائل فون نمبر کو بینک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرکے رقم بھیجیں اور منگوائیں، موبائل نمبر آپ کی راست شناخت ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینک…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل انگلش کرکٹر جیس روئے رواں برس انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے پرامید ہیں۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ساتھی کرکٹرز کو ہمیشہ یہی بتایا پاکستان میں بہت…
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے مستقبل میں کئی سو ملین ڈالرز کے ریونیو آنے کی خوشخبری سنادی۔امین الحق نے کہا کہ موبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدید سے قومی خزانے کو مجموعی طور پر 486 ملین ڈالرز یا 85 ارب 57 کروڑ کا…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو، اعظم خان اور پال اسٹرلنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے اور اسے جیت کے لیے 230 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں…
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں بیشتر کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے جبکہ ادویات اور طبی آلات بنانے والوں کی چاندی ہوگئی، ایک نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فارماسیوٹکل کمپنیوں نے 2021 میں 521 ارب 25 کروڑ روپے کمائے۔ فارما کمپنیوں کی…
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان میں اپنے بھائی کے لیے سٹی مئیر کے الیکشن کی مہم چلارہے تھے۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ…
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آفس نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، خط میں لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی نواز شریف کی صحت سے متعلق دستاویزات پنجاب میڈیکل بورڈ کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔اٹارنی جنرل…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچ تنظیموں اور دیگر عسکریت پسند گروپس کے گٹھ جوڑ کا اشارہ دے دیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 جنوری کو بلوچ تنظیموں نے مل کر بی این اے بنائی…
وزیر اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے سفیر اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر…
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر 1 ارب ڈالر قرض جاری کیا جائے گا، پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر سے قرض پروگرام کی جاری رقم 3 ارب ڈالر ہوگی۔
آئی ایم…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز، بیوروکریٹس ، افسران کیلئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم غیرآئینی قرار دے دیا۔
ججز، بیوروکریٹس اور افسران کیلئے اسلام آباد کے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم کے…
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے نوشکی اور پنجگور میں آپریشن کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق…