متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نئی ترامیم سندھ اسمبلی میں لائی جائیں۔سندھ اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے…
نجاری کمیشن کے جائزہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی بحالی کے لیے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کے لیے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن کیا جائیگا۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن کا جائزہ اجلاس ہوا۔ …
پارلیمانی سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز پر پارلیمنٹ لاجز میں فائرنگ کی گئی، پولیس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں جویریہ ظفر پر فائرنگ اُن کے شوہر حیدر علی نے کی، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اسلام آباد کے…
وزیراعظم عمران خان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جہاں وزیراعظم عمران خان نے 30 جنوری کو حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی کوشش کی مذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بروقت…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی سے سیاسی ڈائیلاگ کیا، ہم نے معاملے کا سیاسی اور جمہوری حل نکالا۔وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں حکومت سندھ کا وفد جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نور پہنچا، جس میں ناصر…
سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم سے متعلق معاہدے پر پی ٹی آئی سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی پر گٹھ جوڑ کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ بلدیاتی قانون پر تمام اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا،…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ چین مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔وزیراعظم کی زیرصدارت دورہ چین کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شمس کالونی میں چینی باشدوں سے پاسپورٹ اور موبائل فون چھین لیے گئے۔اسلام آباد پولیس کےمطابق لوٹےاور زدوکوب کیے گئے چینی باشندوں کی ترجمان کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق رات1 بجے 8…
معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے حکومت پاکستان کو بھارت سے تعلقات ٹھیک کرنے کی تجویز دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں میاں محمد منشا نے کہا کہ مستقل دشمنی کبھی نہیں ہوتی ہے، دنیا نے 2 بڑی جنگیں لڑیں اور بالآخر امن کے راستے پر…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو شہر قائد کا پانی کم کرنے پر وفاق سے شکایت ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں صوبائی حکومت کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند…
ننھے کرکٹ فین کے شکوے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گنجائش ملتی ہے تو وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بچوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دیں گے۔ خیال رہے کہ ننھے کرکٹ فین نے اسٹیڈیم…
پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن جنوری 2022 کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں گزشتہ مہینے سیمنٹ کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آجائے گی۔پشاور زلمی کی ٹیم میں جارح…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا جواب ان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے دے دیا۔ کراچی واپڈا اسپورٹس بورڈ نے کامران اکمل ، وہاب...سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے والا…