چمن: لیول کراس لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع چمن میں لیول کراس پر لیویز چیک پوسٹ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں لیویز کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں۔لیویز حکام…