جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاری

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا فائنل کل (اتوار) دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کے لئے دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔میچ سے قبل ایونٹ کی اختتامی تقریب شام…

سندھ کے عوام کو صحت کارڈ کیوں نہیں مل رہا؟ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ سندھ کے عوام کو صحت کارڈ کیوں نہیں مل رہا؟سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے تمام مسائل آپ کے سامنے ہیں،صوبے میں عام شہری کےحقوق…

حکمران ملک کو قسطوں پر فروخت کررہے ہیں، جماعت اسلامی کی قرارداد

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کی معاشی صورتحال پر قرار داد منظور کرلی۔قرار داد میں کہا کہ حکمران ملک کو قسطوں پر فروخت کررہے ہیں، موٹرویز اور ائیر پورٹس عالمی مالیاتی اداروں کے پاس رہن ہیں، توانائی بحران پیدا کرکے آئی پی پیز…

بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں اتفاق بھی اختلاف بھی

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کے قائدین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی رائے میں کہیں اتفاق اور کہیں اختلاف دیکھنے میں آیا ہے۔تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ عبوری حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟ حکومت کے اتحادیوں کو توڑنے کے لیے کیا کچھ…

سندھ میں کورونا وائرس کے 309 نئے کیسز، 5 اموات

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 309 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ عالمی وباء کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید…

عمران طاہر کی عبدالقادر کرکٹ اکیڈمی آمد، لیجنڈ اسپنر کو خراج عقیدت پیش کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 ملتان سلطانز کے کرکٹر عمران طاہر نے لاہور میں عبدالقادر کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 7 کے فائنل سے قبل ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کی، جس کے بعد لیگ اسپنر عمران طاہر عبدالقادر کرکٹ…

پی ایس ایل 7 میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ پہلی بار فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 3 کروڑ روپے کا اضافہ کردیا گیا۔پی ایس ایل 7 میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 3کروڑ 20 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔پی ایس ایل کے پچھلے 6 ایڈیشنز…

کھاد، زرعی مشینری کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت ہے، صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کسان کی خوشحالی کے لیے کھاد اور زرعی مشینری کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، فاضل پیداوار کو بالخصوص آلو کی برآمدات میں کسانوں کو سہولت اور مدد فراہم کرنا ہوگی۔گورنر ہاؤس لاہور…

شاہی قلعہ لاہور میں ڈرائیور کار دوڑاتا رہا

لاہور کے شاہی قلعے میں نامعلوم شخص اسپورٹس کار دوڑاتا رہا، عوامی مقام ہونے کے باوجود انتظامیہ نے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں…

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، گولہ بارود برآمد

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کو ہلاک کر دیا اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن…

کراچی: گھر سے 9 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد، کیس میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی کے علاقے اورنگی میں گھر سے 9 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے، ڈھانچہ لاپتا شخص نورخان سے متعلق تفتیش کے دوران برآمد کیا گیا۔پولیس حکام کےمطابق تفتیش کے دوران کیس سے متعلق سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ پولیس 2017ء میں…

ملتان سلطانز فیورٹ ضرور ہے لیکن ہم بھی کم نہیں، ڈیوڈ ویسا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں لاہور قلندرز کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار نبھانے والے ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ فائنل میں بھی وہی کارکردگی دکھائیں گے، جو…

پاکستانی سفارت خانے کا کیف میں پھنسی طالبہ سےبُرا سلوک

پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کیف میں پھنسی ایک اور طالبہ سے بُرا سلوک کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا۔سفارت خانے کی جانب سے چھوڑ دیے جانے پر معصومہ…