جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

اے بی ڈی ویلیئرز پر کوہلی کا پہلا تاثر کیا پڑا تھا؟

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پہلے تاثر کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اپنا پہلا تاثر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

حکمراں کشمیر کی طرح ملک کا بھی سودا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناکام، نااہل حکمرانوں نےکشمیریوں کو ظالم درندوں…

مسئلہ کشمیر حل کرانے کا وقت آ گیا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب…

پاکستان میں سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر رہے ہیں: ڈی جی FIA

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سائبر شکایتوں میں دگنے سے بھی زیادہ اضافہ ہو گیا ہے اور اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ملک میں سائبر پٹرولنگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی…

صدر عارف علوی نے یادگارِ شہدا کا افتتاح کردیا، آرمی چیف بھی شریک

صدرِ مملکت عارف علوی نے یادگار شہدا کا افتتاح کردیا، شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگار شہدا تیار کی گئی۔یادگارِ شہدا کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اس موقع پر کہا کہ…

ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر کا شکار ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کی جرات نہ کرتا، ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں سابق صدر آصف…

مکار دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے: کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا کہنا ہے کہ مکار دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے۔کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے قائدِ اعظم ریزیڈینسی زیارت میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا مقصد ٹرینڈ تبدیل…

ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد امریکی پابندیوں میں استثنیٰ بحال

ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد امریکی پابندیوں میں استثنیٰ بحال18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters/Gettyامریکہ نے ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیوں پر دیا گیا وہ استثنیٰ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ختم کر…

بھارت کے آئین میں کشمیر کا لفظ بھی پسند نہیں کرتے، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارت کےآئین سے سروکار نہیں لیکن اس میں کشمیر کا نام ہمیں قبول نہیں، بھارت کے آئین میں کشمیر کا لفظ بھی پسند نہیں کرتے۔عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب میں کہا کہ کشمیری 70 سال سے قربانیاں…

کراچی کنگز کی لگاتار چوتھی شکست: انضمام الحق کی بابر اعظم پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان سُپر  لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر کپتان بابر اعظم پر تنقید کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے بابر اعظم پر تنقید کرتے…

عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہے گی؟، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہے گی؟، 5 اگست 2019 سے اب تک مقبوضہ کشمیر ایک جیل بنا ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا کہ 80 لاکھ سے زائد آبادی…

امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ  عمران خان سےچین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔شوکت ترین  نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ عمران خان کی چین کے صدر، وزیراعظم سے معاشی، تجارتی تعاون پر بات…