گوجرانوالہ: مکان کے لالچ میں بیٹے نے بوڑھی ماں کو زنجیروں میں جکڑدیا
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مکان کے لالچ میں بیٹے نے بوڑھی ماں کو زنجیروں میں جکڑ دیا۔پولیس نے اقبال بی بی کو آزاد کروا کر ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد اقبال بی بی بیٹے اور بہو کے ساتھ رہتی…