جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

سرگودھا: اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون کو بھائی نے قتل کردیا

سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ھہپولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو فائرنگ کر کے بھائی قتل کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چار دن پہلے ملزمان نے…

وزیراعلیٰ بلوچستان، چیئرمین سینیٹ کی ایف سی ہیڈ کوارٹرز نوشکی آمد

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فرینٹر کور (ایف سی) ہیڈ کوارٹر نوشکی پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیئرمین سینیٹ نے نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر یاد گار شہدا پر حاضری دی۔کمانڈنٹ ایف سی نے…

بلاول کو غلط فہمی ہے، وہ لانگ کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط فہمی ہے کہ وہ لانگ مارچ کر سکتے ہیں۔پی پی چیئرمین کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری لانگ تو کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کرسکتے ۔فواد چوہدری نے…

سندھ میں کورونا کے مزید 863 نئے کیسز رپورٹ، 14 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون ویرینٹ  کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10390 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں 863 نئے کیسز سامنے آئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 615153…

اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علما کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علماء کی ذمے داری ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار رابطہ عالم اسلامی کی مرکزی سپریم کونسل کے اجلاس…

بلاول بھٹو کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے عمران خان گھر چلے جائیں گے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی عمران خان گھر چلے جائیں گے۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔مظاہرے میں صوبائی…

کیا ایران کے اعلی عہدوں پر بیٹھے انٹیلیجنس افسران اسرائیل کی مٹھی میں ہیں؟

ایران کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہجیار گولبی بی سی فارسی12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنمحسن فخری زادہ کے قتل کے بعد، ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے دعویٰ کیا کہ جس مقام پر محسن فخری…

چین افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر کے ساتھ تفصیل…

کراچی: ویڈیو کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

کراچی کے ضلع ایسٹ میں سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔پولیس نے ملوث موٹر سائیکل لفٹر ملزم محمد ولی ولد حاجی لال محمد کو گرفتار کر کے…

شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، طریقہ بتائیں چپڑاسی کو ارب پتی کیسے بناتے ہیں۔ شہباز گل نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بلاول، شہباز، مریم ایک ہی…

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف کارروائی کیلئے KP حکومت کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کے خلاف کارروائی کے لیے کے پی حکومت کو خط لکھا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسر…

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان کو لانے والا خصوصی طیارہ سہہ پہر 4 بجے نور خان ایئر بیس پر اترا۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ شوکت ترین بھی وزیراعظم…