دہری شہریت کے معاہدے کا ٹائم فریم دینا قبل از وقت ہو گا، قونصل جنرل بارسلونا
اسپین کے شہر بارسلونا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل مرزا سلمان بابر بیگ نے روزنامہ جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہری شہریت کے معاہدے کا ٹائم فریم دینا قبل از وقت ہوگا۔روزنامہ جنگ سے بات کرتے ہوئے قونصل جنرل آف پاکستان مرزا سلمان بابر…