پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا, نواز و زرداری کی کرپشن کے لیے نہیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا ہے یہ ملک اس لیے قائم نہیں ہوا تھا کہ عوام کی دولت لوٹ کر نواز شریف اور زرداری ٹاٹا اور برلا بن جائیں۔
فیصل…