جوئے کی لت میں مبتلا 80 سالہ راہبہ میری مارگریٹ: ’میں نے گناہ کیا ہے اور میرے پاس اس کا کوئی عذر نہیں‘3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBS NEWS،تصویر کا کیپشنمیری نے غبن کا اعتراف کیا ہےامریکی شہری میری مارگریٹ راہبہ رہ چکی ہیں۔ اس منصب پر ہوتے…
کراچی میں گزشتہ شب پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں مبینہ ملزمان کو بھاگتے اور سادہ لباس اور یونیفارم میں ملبوس پولیس اہلکار کو ملزمان کے پیچھے بھاگتے…
وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی دکھانے والے وزیروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم 10 بہترین وزراء کو شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیں گے، وزارتوں کے ملازمین کو بھی اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔اس حوالے…
کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق مقتول کاشف 6 بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا جو رنگ سازی کا کام کرتا تھا۔دوسری جانب لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، کورنگی اور نیوکراچی…
کراچی کے بلدیہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون کو شوہر کی لے پالک بیٹی نے گھر سے نکال دیا۔66 برس کی فرزانہ عمر نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھابھی کے گھر گئی ہوئی تھی کہ لے پالک بیٹی نے گھر خالی کروالیا۔خاتون نے کہا کہ لے…
بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز نے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد صوبے میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔وزیر صحت احسان شاہ نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ بلوچستان میں ینگ…
طلباء یونین پر پابندی کے 38 سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔کراچی طلباء الائنس نے احتجاج کرتے ہوئے تعلیمی بجٹ بڑھانے، تعلیمی عمل معمول پر لانے اور طلبہ کو ٹرانسپورٹ پر پچاس فیصد سبسڈی فراہم کرنے کا مطالبہ…
وائٹ ہاؤس نے کورونا وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کا آغاز کردیا، نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے اسکول اور میڈیکل کئیر اداروں میں ماسک پہننا…
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے آج اکٹھے ہورہے ہیں، ہم ملاقاتوں سے نہیں گھبراتے۔کراچی کے علاقے لیاری میں واقع کے پی ٹی گراؤنڈ میں گلوبل سوکر وینچر اور کامیاب پروگرام کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب میں…
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں میٹرک کا طالب علم زخمی ہوگیا۔پاؤں میں گولی لگنے کے بعد طالب علم کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔طالب علم کے والد کا کہنا ہے کہ حذیفہ…
الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔فیصل واوڈا پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور امیدوار قومی اسمبلی ریٹرننگ افسر کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اپنی امریکی شہریت چھپائی۔ الیکشن کمیشن کے…
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف فرٹیلائزر سیکٹر کو گیس پر ملنے والی سبسڈی کے بھی خلاف ہے، اس سبسڈی کو بھی درست کرنا ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج…
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 7 میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے تحریک انصاف کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نعیم بٹ 5 ہزار 187…
بدنام زمانہ پرائیوٹ ملٹری کمپنی بلیک واٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ان کے مخالفین سے متعلق اہم خدمات انجام دیں۔ نامور امریکی روزنامے کی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بلیک واٹر کے بانی ایرک پرنس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین کے…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا پابندیوں کو ایک ماہ قبل ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورس جانسن کا کہنا ہے کہ مثبت کورونا پر سیلف آئسولیشن کی شرط بھی ایک ماہ پہلے ہی ختم کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کوویڈ…