پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا دوسرا مرحلہ لاہور میں شروع ہوگیا، ٹریفک کنٹرول اور سیکیورٹی پر مامور ڈی ایس پی نے موٹر سائیکل سوار کو تھپڑ ماردیا۔لاہور میں پی ایس ایل میچ شروع ہونے سے قبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا…