جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول…

باجرے کی روٹی کھانے کے حیرت انگیز فوائد

باجرہ، گندم کا ایک صحت مند، گلوٹین سے پاک متبادل ہے۔ باجرے کی روٹی ناصرف متعدد صحت کے فوائد سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ ذائقے میں بھی مزیدار ہوتی ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ملک کے کس حصے میں رہتے ہیں، آپ کو باجرے کی روٹی بھی آزمانی…

شہباز شریف کے مقدمے میں دلچسپ و عجیب فراڈ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ 18فروری کو شہباز…

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب معاملے کی اپیل کی فوری سماعت مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کےعبوری فیصلے کیخلاف اپیل بھی فوری سماعت کیلئے مسترد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کی سماعت اور کرناٹک میں جو…

راشد خان لاہوری فش کھانے کے شوقین

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل معروف لیگ اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ لاہور کے کھانوں کا بہت سن رکھا ہے لاہور کے کھانے بہت مختلف ہوتے ہیں کراچی میں بھی کھانےکھائے ہیں لیکن لاہور کے کھانے مختلف ہوتے ہیں۔لیگ اسپنر راشد خان…

کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران شہباز شریف اور…

عاصمہ جہانگیر کو بچھڑے 4 برس گزر گئے

جرأت کی علامت اور مظلوموں کی آواز عاصمہ جہانگیر کو بچھڑے 4 برس بیت گئے۔عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں انسانی حقوق کے علمبردار ملک جیلانی کے گھر پیدا ہوئیں، انہوں نے کنیئرڈ کالج سے بی اے اور پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی…

گجرات، پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں

گجرات کے علاقے لالہ موسیٰ میں واقع پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں۔متاثرہ بازار میں لگنے والی آگ سے 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی جل گیا۔ ریسکیو کی 9 گاڑیوں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا جس کے بعد کولنگ کا عمل…

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تقریبات

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی گئیں۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانا اور ڈائیلاگ ایران کی حکمت عملی نہیں اسٹریٹیجک پالیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں اسی…

عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ اور بیٹی نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور بیٹی دُعا عامر کا ردّعمل سامنے آگیا۔عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبر کے بعد ان کی بیٹی دعا عامر نے ردعمل کا اظہار…

کونسا کرکٹر قلندرز کا ماحول بناتا ہے ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث روف،  راشد خان اور میری بہت دوستی ہے اکٹھے وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔فخر زمان، شاہین آفریدی، راشد خان اور حارث رؤف کی اکٹھے…

وزیراعظم نے مجھے شادی کی مبارکباد دی: عامر لیاقت حسین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ’میں وزیراعظم عمران خان…

لاہور، ڈاکوؤں نے شادی والے گھر کا صفایا کردیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈاکوؤں نے شادی کے گھر میں صفایا کردیا۔ 5 مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لڑکی کا سارا جہیز لوٹ لیا۔ دوسری جانب دبئی سے آنے والے چاچا پاکستانی محمد فاروق کا موبائل فون اسٹیڈیم میں چوری ہوگیا۔محمد فاروق…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لیاری میں کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔رپورٹس کے مطابق فیڈرل بی ایریا، کورنگی اور اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ سکھن میں پولیس…

ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے پر اہم انکشاف

چانڈکا میڈیکل کالج میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے پر اہم انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ سال نومبر میں مبینہ خودکشی کرنے والی نوشین اور 2019 میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر نمرتا کے جسم اور کپڑوں سے ملنے والے نمونے…