پی ایس ایل میں ڈانس پرفارمنس سے مشہور واصف غفور کا شاندار استقبال
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ڈانس پرفارمنس سے مشہور ہونے والے واصف غفور کی گھر پہنچ گئے۔واصف غفور کا 2 ہفتے بعد میر پور خاص میں گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔پی ایس ایل میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس دینے والے واصف غفور نے گھر…