سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ایسے اقدامات سندھ دشمنی کے مترادف ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم سے رابطہ…