جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج شاہراہِ فیصل پر مارچ اور دھرنا ہو گا، جہاں ہم ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔سندھ اسمبلی کے سامنے دیے گئے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…

نوواک جوکووچ ویزا منسوخی کے فیصلے پر انتہائی مایوس

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوواک جوکووچ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف اپیل نہیں…

کراچی: کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جاں بحق

کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹر پروٖفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ پی ایم اے کا یہ بھی…

یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز بچی کو جنم دے دیا

سعودی عرب سے اپنے گھر یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے اڑنے والی پرواز میں خاتون کو زچگی کا درد ہوا، خوش قسمتی سے جہاز میں ٹورنٹو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر…

خسرو بختیار اور بھائی کی نا اہلی، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال 20 جنوری کو وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِ عمل

مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نا اہلی، نالائقی اور…

امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیں

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں…

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی

برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے۔شہزادہ ہیری نے مقدمہ کیا تو برطانوی حکومت کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام…

سانحۂ مری: تحقیقاتی کمیٹی کی عمارتیں، ہوٹل سیل کرنے کی سفارش

ملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں غیر قانونی تعمیرات، عمارتوں، پلازہ اور ہوٹل سیل کرنے کی سفارش کر دی۔واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں مختلف علاقوں کا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ PDM نے مسترد کر دیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی…

پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ لوگ کہتے تھے ہمارے پاس معیشت کے سقراط موجود ہیں، یہ…

کراچی: مکان سے مدفون اسلحے کی برآمدگی، 3 افراد پر مقدمہ درج

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں بھیم پورہ کے مکان سے بڑی مقدار میں مدفون اسلحے کی برآمدگی کا مقدمہ نیپیئر تھانے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں مختلف اوقات میں پگڑی پر رہنے والے 3 مالکان کو نامزد کیا گیا…