وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماسک کورونا اور اسموگ سے بچاؤ کیلئے مؤثر ثابت ہوں گے۔ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں فری ماسک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحۂ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی کی سفارشات پر مری…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائی مؤخر کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہینِ عدالت کیس کی سماعت…
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ 12سال سےکم عمر طلبا 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے، جبکہ اس سے زائد عمر کے طلبا کی مکمل حاضری ہوگی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نے نجی و سرکاری…
لاہور میں سمن آباد کالج سے مبینہ طور پر اغواء ہوئی 22 سالہ طالبہ نمرہ کو کامونکی سے بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس کے مطابق مبینہ اغواء کے معاملے میں مغویہ نمرہ کو اُس کے اپنے ماموں زاد کزن محسن کے قبضے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا…
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بے قابو ہو چکا ہے، اس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور شرح 41 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے۔محکمۂ صحت کا…
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران…
صوبۂ خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خیبر پختون خوا…
ملک کے دیگر شہروں کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 4 اعشاریہ 74 فیصد رہی، کوئٹہ میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 5 اعشاریہ 20 اور کیچ میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…