جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

بابر اعظم پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان بابر اعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے پر اُن کی کھل کر تعریف کی۔شاہد…

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے وکیل نے تفتیشی افسر پر جرح مکمل کرلی، تفتیشی افسر نے جرح کے دوران بتایا کہ گرفتاری کے وقت مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہرجعفر کے فنگر پرنٹس تھے،…

مساجد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے وفاق اور صوبوں میں عبادت گاہوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ مساجد اورعبادت گاہوں میں کورونا ایس او پیز پر…

آئی سی سی ایوارڈز: شاہین شاہ آفریدی نے ’گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ جیت لی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔شاہین شاہ آفریدی سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ اس ایوارڈ کیلئے شاہین شاہ آفریدی، جو روٹ، محمد…

نوازشریف کی واپسی کا بیان حلفی دینے پر شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ

اٹارنی جنرل آفس نے نواز شریف کی واپسی کا بیان حلفی دینے پر شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق خط میں لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی گارنٹی کا حوالہ دیا جائے گا اور شہبازشریف کو لاہور ہائیکورٹ میں دیئے گئے بیان حلفی پر…

خواجہ آصف کا عمران خان پر جرح کا حق بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر جرح کا حق بحال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے جرح کا حق ختم کرنے کا فیصلہ جلدبازی میں کیا جو شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں اس لیے خلاف قانون ہونے…

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔شہزاد اکبر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو…

جاپانی فوجی جو عالمی جنگ ختم ہونے کے 28 سال بعد تک جنگل میں چھپا رہا

شوئچی یوکوئی: جاپانی فوجی جو دوسری عالمی جنگ کے 28 سال بعد تک گوام کے جنگل میں چھپا رہامائیک لینچنبی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہOTHERیہ آج سے ٹھیک 50 قبل کا واقعہ ہے جب ایک جاپانی فوجی کو دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے لگ بھگ…

ممکنہ روسی حملے کے پیش نظر امریکہ اور برطانیہ کا یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

آبدوز کے ذریعے منشیات سمگلنگ: ’خوفناک لہروں کے بیچ محسوس ہوا کہ آخری وقت قریب آ گیا‘

آبدوزوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ: ’خوفزدہ کرنے والی لہروں کے بیچ کئی بار ایسا محسوس ہوا کہ آخری وقت قریب ہے‘ایرین ہرنینڈز ولیسکوبی بی سی نیوز منڈو2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہOSCAR VAZQUEZ،تصویر کا کیپشنصحافی ہاویئر رمیرو اس آبدوز کا معائنہ کر…

ملک میں کورونا اموات، عمر کے لحاظ سے اعداد و شمار جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث اب تک 29 ہزار 105 افراد انتقال کر چکے جن میں 61 فی صد مرد اور 39 فی صد خواتین شامل ہیں۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے باعث ملک…

حب ،فیکٹری کی گیس لائن میں دھماکا، 11 مزدور زخمی

حب کی فیکٹری میں کام کے دوران گیس پائپ لائن میں لیکج سے دھماکا ہوگیا، حادثے میں 11 مزدور زخمی ہوگئے۔حب میں نذرچورنگی کے قریب فیکٹری میں گیس پائپ لائن کی کٹائی کے دوران گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 11 مزدوروں کے  زخمی ہونے…

آمر نے کام کروائے،آپ شہریوں کیلئے کچھ نہیں کرتے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی سائٹ ایریا میں فلائی اوور کی تعمیر اور متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ ایک آمر فلائی اوور بنا کر چلا گیا، اس نے ڈنڈے کے زور پر اداروں سے یہ کام کرائے، اداروں پر دباؤ ڈال کر فنڈز…