جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

وزیراعظم عمران خان کو فوراً کراچی آنا چاہیے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم سے آئی جی سندھ کو معطل کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو فوراً کراچی آنا چاہیے۔ایم کیو ایم ریلی پر شلینگ کے واقعے پر ردعمل دیتے…

انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی کا تعلق گورننس کی بہتری سے ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں عدلیہ آزاد ہے، انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی کا تعلق گورننس کی بہتری سے ہے۔وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت سول قانون میں اصلاحات پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء فروغ نسیم،…

ناصر شاہ کا ایم کیو ایم دھرنے اور احتجاج پر ردعمل

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم بلدیاتی قانون میں ردو بدل پر تیار تھے اور ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) دھرنے اور احتجاج پر ناصر حسین شاہ نے ردعمل دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے بات چیت…

اسد عمر کی کراچی میں ایم کیو ایم کے احتجاج پر تشدد کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں ایم کیو ایم کے احتجاج پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے لبادے میں پیپلز پارٹی کا آمرانہ طرزِ حکومت نہایت قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ دستور پاکستان شہریوں کو پرُ امن احتجاج…

مجھے بھی شہزاد اکبر کے استعفےکا اخبار سے پتا چلا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی میں گروپنگ ہے لیکن عمران خان جو فیصلہ کرتے ہیں وہ سب قبول کرتے ہیں، مجھے بھی شہزاد اکبر کےاستعفےکا اخبار سے پتاچلا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کوئی شک نہیں ملک میں…

قطار میں کھڑے رہ کر 38 ہزار یومیہ کمانے والا شخص

لوگوں کا ذریعہ معاش مختلف ہوسکتا ہے، لیکن اگر ایسا ذریعہ معاش نظر آجائے جو آپ کے گمان میں بھی نہ ہو تو شاید آپ اپنی انگلی دانتوں میں دبائے بنا نہ رہ سکیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک 31 سالہ شخص اپنے فارغ وقت میں ایک 'انتظار کا ماہر'…

وزیراعظم نے ترجمانوں سے کیا کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوئے ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آگئی۔ذرائع کے مطابق ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، صحت کارڈ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیسز پر بات کی۔ دوران…

ناظم جوکھیو قتل کیس، 7 ملزمان کے نام خارج

ناظم جوکھیو قتل کیس میں کراچی پولیس نے 7 ملزمان کے نام خارج کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کے جمع کرائے گئے حتمی چالان کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی۔چالان کے مطابق پولیس نے قتل کیس سے 7 ملزمان کے…

کراچی میں ٹریفک جام: پی ایس ایل ٹیموں کو لیاری ایکسپریس وے سے ہوٹل پہنچایا گیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹریفک جام کے باعث پی ایس ایل کی ٹیموں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو لیاری ایکسپریس وے سے ہوٹل پہنچایا گیا۔بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے دیا۔ پولیس ایم…

کیا آپ جانتے ہیں یہ بلبلہ 465 دن تک بغیر پھٹے رہ سکتا ہے؟

سائنسدانوں نے ایک ایسا بُلبُلہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ایک یا دو نہیں بلکہ ساڑھے 4 سو دنوں سے زیادہ بغیر پھٹے رہ سکتا ہے۔ بچوں کے کھیل میں صابن کے ذریعے بنائے جانے والے بُلبُلے چند سیکنڈز تک ہوا میں ادھر ادھر اڑنے کے بعد پھٹ جاتے…

افتخار احمد پی ایس ایل 7 کے بہترین آل راؤنڈر بننے کے خواہشمند

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی افتخار احمد نے ایونٹ کا بہترین آل راؤنڈر بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ امید ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 جیتنے میں کامیاب…

بغیر کسی وارننگ لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ شروع کی گئی، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے پر امن احتجاج کررہے تھے، بغیر کسی وارننگ لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی…

راوی اربن منصوبہ عمران خان کے جھوٹ کی اگلی قسط تھا، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ راوی اربن منصوبے کو عمران خان کے جھوٹ کی اگلی قسط قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ راوی اربن منصوبے کو لاہور ہائی کورٹ نے غیر آئینی…

کراچی میں لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر جلد تیار کرلیں گے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ کراچی میں جلد ہی ہائی پرفارمنس سینٹر تیار کرلیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عاطف رانا نے کہا کہ لاہور قلندرز کے نائب کپتان کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا،…

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی پی او غلام مبشر میکن نے کیس سے متعلق جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان…

پی ایس ایل کے کئی کھلاڑی سی ایم ہاؤس کے اطراف ہوٹلوں میں ہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم کے خلاف ایکشن لینے کی وجہ پی ایس ایل ٹیموں کے ہوٹل میں ٹھہرنے کو قرار دیا ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی طرح کے احتجاج کےخلاف نہیں، پی ایس…