جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟

کووڈ 19: پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس کورونا وائرس کی وبا کے دوران وزیرِاعظم کے گھر، 10 ڈاؤننگ سٹریٹ، میں پارٹیوں کے اہتمام کی تحقیقات…

یوکرین تنازعہ: روسی جارحیت کا جواب دینے کے لیے یکساں توجہ اور طاقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں، امریکہ

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

کابینہ کی سطح پر کرپشن سے متعلق نظریہ بدل گیا، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی نہیں کہہ رہا کہ پاکستان میں ہر سطح پر کرپشن ختم ہوئی ہے لیکن پہلی بار کابینہ کی سطح پر کرپشن سے متعلق نظریہ بدل گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے…

عمران لندن جاکر نواز کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ وہ حکومت سے نکلے تو خطرناک ہوں گے، عمران خان اپنے دفتر میں بیٹھ کر بھی بائیس کروڑ عوام کے لیے خطرناک ہیں۔ایکسپو سینٹر لاہور میں ایجوکیشن ایکسپو…

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلس

ملتان سلطانز کے ویسٹ انڈین کھلاڑی جانسن چارلس نے پی ایس ایل کو دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ایک قرار دے دیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو…

جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز میں داخل

بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا ستائیسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمیں خیرات نہیں حق چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئیے…

وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع رفاقت علی بی بی سی اردو لندن13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCOURTESY AHMED WAQAS GORAYAلندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد…

قومی انڈر13، انڈر 16 میں 56 کھلاڑی زائد العمر قرار

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 میں مجموعی طور پر 56 کھلاڑی زائد العمر قرار پائے ہیں۔قومی انڈر 13اور انڈر 16 ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت کے معاملے پر اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔انڈر 16 ٹورنامنٹ میں 36 اور انڈر 13 ٹورنامنٹ میں 20…

ایم کیو ایم کی ریلی پر شیلنگ، سابق گورنر سندھ بھی بول پڑے

کراچی میں آج پیدا ہونے والی صورت حال اور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم کی ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے کی گئی شیلنگ کے خلاف سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد بھی بول پڑے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کنوینر ایم کیو ایم…

ایم کیو ایم کی ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہیں، فواد چوہدری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ریلی پر کراچی میں پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ایم کیو ایم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیاہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے…

عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم، PIA پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتارلی گئی

عملے کی تبدیلی کی وجہ سے سعودی عرب سے اسلام آباد کی پرواز کو کراچی میں لینڈنگ کروانا پڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 9754 ریاض سے اسلام آباد جارہی تھی۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ کے عملے کے ارکان کی ڈیوٹی…

فاروق ستار ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پہنچ گئے

سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار  اپنے وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے  مرکز بہادر آباد  پہنچ گئے۔مرکز آمد پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان نے فاروق ستار کا استقبال کیا۔بہادر آباد مرکز پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا…

ملک میں 33اشیاء مہنگی اور 18 سستی ہوئیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔اس دوران مشیر خزانہ ڈویژن نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں میں صفر اعشاریہ 06 فیصد…

منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں، جس میں انہوں نے نواز شریف، عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے مستقبل کے بارے میں بتایا۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں صدارتی…

’کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 7واں سیزن جیتنے پر عمرہ ادائیگی کا اعلان سامنے آیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ٹائٹل اسپانسر کے عہدیداروں نے کراچی میں ہونے والی تقریب میں بڑا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ…

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 67 پوائنٹ کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 955 پر بند ہوا۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔کاروباری دن میں 100…