جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

مولا بخش چانڈیو نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘قرار دیدیا

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘ قرار دیا ہے۔حیدر آباد سے جاری بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ڈاکا ڈال کر حکومت نے بتا دیا کہ…

مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکیں، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکی ہیں۔لاہور کے علاقے سمن آباد میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع اجتماع سے خطاب میں حماد اظہر نے کہا کہ سابق حکمران خراب معیشت چھوڑ کر گئے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین کی…

کلفٹن میں تیز رفتار سرکاری گاڑی بے قابو ہوکر کار پر چڑھ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک تیز رفتار سرکاری گاڑی بے قابو ہو کر کار پر چڑھ گئی، حادثے میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ بوٹ بیسن پولیس کے مطابق حادثہ کلفٹن میں بوٹ بیسن فوڈ سینٹر کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ کول انرجی…

ترجمان وزارت خزانہ کی صحافیوں سے نوک جھوک

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی کراچی میں صحافیوں سے نوک جھوک ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے حکومتی اعداد و شمار پر سوال اُٹھائے تو مزمل اسلم بُرا مان گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری بات نہیں کاٹیں، سوالوں کے جواب دے رہا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ ’مین آف دی ایئر‘ قرار

سینٹر فار گورننس ریسرچ (سی جی آر)  نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کو لاپتا افراد سے متعلق جرات مندانہ موقف رکھنے پر سال 2021 کا مین آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے اس بات کا اعلان ادارے کی ویب…

بلدیاتی بل کے خلاف دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

سندھ اسمبلی سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دیاجانے والا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے،واضح رہے کہ دھرنا رات گئے تک جاری رہے گا۔ دھرنے میں  شہر بھر…

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اعصام الحق نے یہ ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال نو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی اور  سوشل…

بگ بیش لیگ: میلبرن اسٹارز کے مزید 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میلبرن اسٹار کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے، تاہم وہ لیگ میں کل کا میچ کھیلے گی۔ انتظامیہ میلبرن اسٹارز نے…