ہفتہ 3؍رمضان المبارک 1444ھ25؍مارچ 2023ء

Monthly Archives

جنوری 2022

ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں ’88 فیصد مؤثر‘

کووڈ: ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں ’88 فیصد موثر‘، برطانیہ میں دوسری اینٹی وائرل دوا کی منظوری30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کی نئی معلومات کے مطابق ویکسین کی اضافی خوراک (یعنی بوسٹر…

’مجھے اپنے سماعت سے محروم والد کو بتانا پڑا کہ وہ مر رہے ہیں‘

قوت سماعت سے محروم افراد کے اہلخانہ کو درپیش مشکلات: ’ڈاکٹر آئے اور مجھے اپنے سماعت سے محروم والد کو بتانا پڑا کہ وہ مر رہے ہیں‘ڈاکٹر حمیرا اقبال اور ڈیوِڈ رِیڈبی بی سی ورلڈ سروس8 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسات برس کی فرانچیسکا اپنے والد کے…

فرانس میں پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی عائد

فرانس میں پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی عائد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس میں زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی کا نیا قانون نئے سال کے موقع پر نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔کھیرے، لیموں اور مالٹے ان…

کیا چین نے اپنے ہی دوست روس کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے؟

امریکہ چین اور روس: کیا چینی سفیر کے امریکہ کے لیے دیے گئے بیان نے روس کے پرانے زخموں پر نمک چھڑکا ہے؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی 23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے رہنما اب بھی سوویت یونین کے خاتمے کے اثرات سے نکلنے میں کامیاب…

آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریض اب اپنی مرضی سے موت کو گلے لگا سکتے ہیں

آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریضوں کو خودکشی میں معاونت کی سہولت کا قانونی حق مل گیا3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپ کے ملک آسٹریا میں اب ایسے بالغ افراد جنھیں انتہائی تکلیف دہ اور ناقابل علاج بیماری لاحق ہو قانونی طور پر خود…

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنفائل فوٹونئے سال کے پہلے دن پر اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں غزہ کی پٹی پر رات کو بمباری کی گئی جس میں اب تک کسی…

نہرِ پانامہ کی کھدائی ممکن بنانے والے بحری جہاز کی کہانی

نہرِ پانامہ: سکاٹ لینڈ کا وہ ڈریجر جس نے پانامہ کنال کی تعمیر میں مدد دیگیلیان شارپبی بی سی سکاٹ لینڈ20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUSMA LIBRARYیہ بحری جہاز وی شپ کے نام سے جانا جاتا ہے جس نے طویل سفر طے کر کے ایک بڑا کارنامہ سرانجام دیا۔ بیسویں…

پیٹرول، ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی، اتنا GST کم کیا: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی گئی تقریباً اتنا جی ایس ٹی کم کر دیا گیا۔یہ بات پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے…

یوراج سنگھ کا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اوراُن کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی وائرل  ویڈیو پر سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ بھی تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔ایتھلیٹ جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اکثر ہی اپنی دلچسپ ویڈیوز شیئر…

حسنین کی بگ بیش میں دبنگ انٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں دبنگ انٹری دی ہے۔آسٹریلوی لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد حسنین نے اپنے پہلے میچ کے پہلے اوور میں کوئی رن دیے بغیر 3 کھلاڑیوں کو…

دوسرے دن کا کھیل: بنگلادیش کے کیویز کیخلاف 175 رنز

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 175 رنز بنالیے ہیں۔ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کو اپنی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 153رنز درکار ہیں جبکہ ان کے پاس…

بلّی کی پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایک چھوٹی سی بلّی کی انٹرنیٹ پر دلچسپ انداز میں کھانے کے لیے پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بلّیاں ہوں یا  کوئی بھی اور پالتو جانور ہو، تقریباً سب ہی پالتو جانور ہمیشہ اس تجسس میں رہتے ہیں کہ انسان جو بھی کھاتے یاپیتے ہیں اس کا…