ہفتہ 3؍رمضان المبارک 1444ھ25؍مارچ 2023ء

Monthly Archives

جنوری 2022

ایران: پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں مقابلہ 6 ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 مسلح ڈاکو اور پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔پاسداران انقلاب کے مطابق مسلح ڈاکوؤں سے کچھ عرصے سے جھڑپیں جاری تھی تاہم سیستان…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

کاونٹر ٹریئرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان سے 3 دہشتگرد اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے…

کیچ میں جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا ایکشن

بلوچستان کے ضلع کیچ میں محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔چیف کنزر ویٹر وائلڈ لائف…

بلاول بھٹو زرداری کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑگئی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر طنز کے تیر چلادیے۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ کے بڑوں کو ملک…

طاہر اشرفی کی سانحہ سیالکوٹ کے اسپیڈی ٹرائل کی اپیل

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت سانحہ سیالکوٹ کا اسپیڈی ٹرائل کرے۔بین المذاہب ہم آہنگی سمینار سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)  کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ رہا تھا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد…

کراچی: طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری کام میں تیزی

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کا کام شروع کردیا گیا، عدالتی حکم پر شروع ہونے والی کارروائی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔اس موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اور اے ایس…

لاہور: پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوان گرفتار

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کےمطابق ملزم سبحان اور عثمان برقعے پہن کر گریٹر اقبال پارک میں آئی ہوئی فیملیز کو ہراسا ں کر تے تھے۔اینٹی رائٹ فورس نے…

پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو ہرادیا، پہلی پوزیشن مزید مستحکم

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے دلچسپ مقابلے کے بعد آرسنل کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔ پریمئر لیگ میں آرسنل اور مانچسٹر سٹی کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم تماشائیوں سے  بھرا ہوا تھا۔ میچ میں آرسنل نے…

لالیگا: آج بھی سنسنی میچز، بارسلونا اور مایورکا، ریال بیٹیز اور سیلٹا ویگو مدِمقابل

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں آج بھی دلچسپ اور سنسنی میچز ہوں گے، بارسلونا کا ٹکراؤ مایورکا سے ہوگا، جبکہ ریال بیٹیز اور سیلٹا ویگو مدِمقابل ہوں گی۔اسپینش فٹبال لیگ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، ٹیبل پر نمبر 3 پوزیشن پر موجود ریال بیٹیز کا…

بیلجیئم: نیو ایئر نائٹ پر پولیس کے چھاپے، سرکاری املاک جلانے پر 58 افراد گرفتار

بیلجیئم میں نیو ایئر نائٹ پولیس کے لیے عذاب بنی رہی، پولیس ذرائع کے مطابق صرف دارالحکومت برسلز میں اس رات 400 سے زائد مرتبہ پولیس کو مختلف وجوہات کی بناء پر مداخلت کرنا پڑی۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس بلخصوص اس کے ویرینٹ اومی کرون کے بڑھتے…

گندم چوری نوٹس پر سعید غنی کا اسد عمر کو جواب

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اُس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ گندم چوری کا نوٹس پیپلز پارٹی کے وزیر نے لیا تھا اور صوبائی…

امریکا: موسم اور کورونا کے باعث 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ

امریکا میں موسمی اور کورونا صورتحال کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا رہا۔گزشتہ روز امریکا میں 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ دنیا بھر میں منسوخ کی گئی پروازوں کی تعداد 4 ہزار 698 رہی۔امریکا میں تقریباً 6 ہزار…

جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمارت میں لگی آگ سے نکلنے والا دھواں کئی میل دور سے دیکھا جارہا ہے، آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔جنوبی افریقی عہدیدار کے…

پاکستانی عوام اللّٰہ کا نام لیکر سڑکوں پر نکلیں، غفور حیدری

اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عوام کو اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر آنے کی تجویز دے دی۔ایک بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پاکستان کے عوام اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر…

غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین  کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں غریب آدمی کا گزارہ کرنا مشکل ہوگیا، غریب کے لیے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ہے۔کراچی میں جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے…

دوران پرواز کورونا کی تشخیص: سکول ٹیچر کا طیارے کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کا تجربہ

دوران پرواز کورونا کی تشخیص: امریکی سکول ٹیچر کا طیارے کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کا تجربہ28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا کا مرض کسی بھی جگہ کسی کو بھی ہو تو خوف لاحق ہونا فطری سی بات ہے لیکن اگر فضا میں بیس تیس ہزار فٹ کی بلندی پر…

بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘

بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘ڈین اشعربزنس رپورٹر15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدسیوں ہزار لوگ جب کرسمس کی صبح سو کر اٹھے تو ان کے بینک اکاؤنٹس میں حیرت انگیز طور پر اضافی رقوم نظر آ رہی…