محکمۂ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بعض شمالی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، کراچی میں 3 جنوری تک سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، شہر میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد…
سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں کر رہے ہیں۔کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچے اور اساتذہ کورونا ایس…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان مصباح الحق نے نجی وجوہات کی بناء پر امریکا کا سفر کیا تھا اور وطن واپسی پر ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔مصباح الحق کے…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ایوارڈز 2021ء کے لیے پاکستان کے تین قومی کرکٹرز کی نامزدگیاں ہوئی ہیں، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی…
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں اس کے مزید 2مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 55 فیصد پر آ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…
کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔شاہین آفریدی کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائدہ ہو گا، میرا بولنگ کےساتھ بیٹنگ پر بھی فوکس ہے۔انہوں نے بتایا کہ قلندرز ہائی…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان ون ڈے اور ٹی 20سے بھی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں، جبکہ ٹیسٹ کرکٹ سے وہ 2018ء میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ پی سی بی کے…
روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانڈیا کی خارجہ پالیسی میں پہلے سوویت یونین کی کافی اہمیت ہوا کرتی تھی اور جب اِس (سوویت یونین) کا…
سال کے پہلے دن سعودی عرب میں شدید برفباری42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPAسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں سال کے پہلے دن کافی برف باری ہوئی ہے۔ اس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔ تبوک کے علاقے کے قریب کوہ اللوز پر لوگ…
دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے ہوئے 3 اسرائیلی پکڑے گئے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاحوں نے قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ اسمارٹ فون چوری کیے تھے۔ اسرائیل کی سفارتی کوششوں کے بعد تینوں سے جرمانہ لے کر رہا کردیا…
کراچی میں پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں طارق روڈ پر واقع پارک سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن نصف شب کو شروع کر دیا گیا جو آخری اطلاع تک جاری تھا۔تجاوزات کے خاتمے کا…
پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی جبکہ بھارت نے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست نئی دلی میں…
پاکستان میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں اور اپوزیشن کوئی بھی عوام کی توقعات پر پورا نہیں اُتر سکا۔اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ 55 فیصد…
دنیا کے کئی ممالک میں اومی کرون کا پھیلاؤ جاری ہے، کورونا ویرینٹ کیسز کی تعداد لاکھوں میں سامنے آرہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مزید 4 لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ فرانس میں سوا لاکھ سے زائد کیسز کے…
بدین کے علاقے ٹنڈو باگو میں یوریا سے بھرا ٹریلر لوٹ کر ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹریلر پر ڈنڈا بردار افراد نے حملہ کیا جس میں 600 بوریاں تھیں، ملزمان گاڑیوں اور رکشے میں کھاد کی بوریاں لے کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب چمن میں کسٹمز نے…
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق شریف برادران کے دیے گئے حلف ناموں کی تفصیل سامنے آگئی۔حکومت جس حلف نامے کی بنیاد پر شریف برادران کے خلاف ایکشن پلان بناکر بیٹھی ہے، اُس میں کیا کہا گیا ہے؟نواز شریف نے اپنے حلف نامے…
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو مخاطب کر کے استفسار کیا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے، آپ ابھی سے گھبرا گئے؟بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی…