مری سے واپسی کیلئے سڑک کی ایک سائیڈ کھول دی گئی
مری سے اسلام آباد آنے والے ایک طرف کے راستے کو کھول دیا گیا ہے، کلڈنہ سے راولپنڈی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی ساجد کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد علی گزشتہ رات…