سانحۂ مری، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آج آبائی علاقوں میں ادا کی جائے گی
سانحۂ مری میں جاں بحق چکوال کے 8 افراد، مردان کے 4 دوست اور گوجرانوالہ کے اشفاق کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی جائے گی.مری میں جاں بحق اے ایس آئی نوید اور ان کے خاندان کے 7 دیگر افراد کی میتیں اسلام آباد سے چکوال میں…